علامہ مجلسی نے کتاب "مصباح الانوار" سے نقل کیا ہے کہ حضرت فاطمہ زہراء (س) سے مروی ہے کہ میرے والد گرامی ص نے مجھ سے فرمایا کہ جو شخص آپ پر درود بھیجے، اللہ تعالیٰ اس کی مغفرت فرمائے اور اسے میں جنت میں جہاں بھی ہوں مجھ سے ملحق فرمائے۔
ایک طرف مسجد نبوی کی پر رونق فضا دوسری طرف بقیع کی سرحد پر امڈی ہوئی قضا جس کی چادر نے رسول اعظم ص کو رزق شفا عطا کیا ہو آج اسکی قبر مطہر کی زیارت کا رزق وفا گنہگاروں کو نصیب نہیں ہو رہا ہے۔
علامہ ساجد نقوی کا مزید کہنا تھا کہ امیر المومنین علیہ السلام نے سیاسی ، معاشی، سماجی ،تہذیبی اور تعلیمی وغیرہ تمام میدانوں میں جو اقدامات اور اصلاحات کیں وہ تمام ادوار اور تمام ریاستوں کے لیے نمونہ عمل ہیں۔
یہ لقب بھی مولائے کائنات علیہ السلام کا معروف لقب ہے اور اس کا مطلب : اللہ کا ہاتھ ہوتا ہے ، لیکن اللہ تعالی چونکہ جسم و جسمانیت سے منزہ ہے ، اس لئے اللہ تعالی کے ہاتھ سے مراد ھمارے جیسے ہاتھ نہیں ہیں بلکہ اس کے ...
اسلامی منابع کی رو سے، شب قدر خدا کی خاص رحمت کے نزول، گناہوں کی مغفرت، شیطان کو زنجیروں میں جکڑنے اور مؤمنین کیلئے بہشت کے دروازوں کو کھولنے کی رات ہے۔
امام حسن علیہ السلام کے لشکر میں اتحاد اور ہماہنگی کا فقدان تھا۔ لشکر میں مختلف ذہنیت کے لوگ موجود تھے۔ کچھ فرمانبردار، کچھ خاموش احتجاج کرنے والے، بعض کھلم کھلا احتجاج کرنے والے، کچھ فریب میں آئے ہوئے جبکہ بعض ...
محمد باقرقالیباف نے روسی ہم منصب کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ماسکو میں دہشت گردی کے واقعے میں بڑی تعداد میں لوگوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر نہایت افسوسناک ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی جوہری توانائی تنظیم کے ترجمان کمال وند نے کہا کہ پابندیوں کے باوجود ایران ملکی ضروریات کو پورا کرنے کے علاوہ بین الاقوامی سطح پر ریڈیو فارماسیوٹیکلز کو برآمد کرنے والے ملکوں میں شامل ہو ...
فلسطینی مزاحمتی تنیظم کے ایک مجاہد نے تین گھنٹے تک صیہونی فوجیوں کے محاصرے میں رہنے کے باوجود پھر سے غاصب صیہونی فوجیوں پر دولف کالونی کے قریب فائرنگ کی ۔
پاکستان کے صوبہ سندھ کے وزیر سیاحت و ثقافت "سید ذوالفقار علی شاہ" نے کراچی میں ایرانی قونصل جنرل "حسن نوریان" کے ساتھ ملاقات میں ایران اور پاکستان کے درمیان ثقافتی تعلقات کی مضبوطی اور فروغ پر زور دیا۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کی سرکاری خبررساں ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ شام کے شہر تدمر میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں ...